درس نمبر۔122 والثاني: المعارضة الخالصة عن معنى المناقضة، ويسمى هذا في عرف المناظرة معارضة بالغير، وهي نوعان: أحدهما المعارضة في حكم الفرع بأن يقول المعترض: لنا دليل يدل على خلاف حكمك في المقيس. وله خمسة أقسام كلها صحيحة مستعملة في علم الأصول على ما قال، وهو صحيح سواء عارضه بضد ذلك الحكم بلا زيادة. اليوم سنقرأ القسم الثاني من المعارضة، وهي المعارضة الخالصة، أليس كذلك؟ وهذا المعارضة الخالصة، المعارضة الأولى كان فيها مناقضة أيضاً؛ لأنها كان فيها القلب، والقلب ماذا كان فيه؟ إبطال دليل المعلل، وإبطال دليل المعلل هو بعينه المناقضة. فكان هناك مع المعارضة ضمناً مناقضة أيضاً. أما القسم الثاني فهو المعارضة الخالصة، هذه معارضة خالصة عن ماذا؟ عن معنى المناقضة، يعني ليس فيها معنى المناقضة. والمعارضة ماذا كانت؟ المعلل ادعى دعوى وأقام عليها دليلاً، وأنت تقول: نحن نسلم لك دعواك ودليلك، ولكن عندنا دليل يثبت حكماً مخالفاً لحكمك في المقيس، عندنا مثل هذا الدليل. فلم نكسر دليله ولم نكسر دعواه، وإنما أقمنا الدليل على دعوانا. ولكن كانت هناك صورة واحدة وهي القلب، والقلب كان يلزم منه بطلان دليل الآخر تلقائياً. فهذه معارضة خالصة لا مناقضة فيها. يقول: "والثاني: المعارضة الخالصة" القسم الثاني هو المعارضة الخالصة، يعني الخالصة "عن معنى المناقضة" الخالصة عن معنى المناقضة، يعني ليست فيه. "ويسمى هذا في عرف المناظرة معارضة بالغير" ويسمى هذا في عرف أهل المناظرة بالمعارضة بالغير. "وهي نوعان: أحدهما المعارضة في حكم الفرع" وهذه المعارضة الخالصة على نوعين: أحدها المعارضة في حكم الفرع. المعارضة في حكم الفرع، يعني المعلل ادعى حكماً وأقام عليه دليلاً، وأنت تقيم دليلكم على حكم مخالف لحكمه، فيكون المعارضة في حكم الفرع، في فرع الحكم. والقسم القادم سيكون المعارضة في العلة، وهذا في الحكم. فيقول: "أحدهما المعارضة في حكم الفرع، بأن يقول المعترض: لنا دليل يدل على خلاف حكمك في المقيس" المعترض يقول: عندنا دليل يدل على خلاف حكمك في الفرع المقيس. أنت أقمتم دليلكم وأثبتم حكماً في الفرع، وعندنا دليل يثبت حكماً مخالفاً له في الفرع. وضحت الصورة؟ قال: "وله خمسة أقسام كلها صحيحة مستعملة في علم الأصول على ما قال" وله خمسة أقسام، وكلها صحيحة ومستعملة في علم الأصول على ما ذكره المصنف. "وهو صحيح سواء عارضه بضد ذلك الحكم بلا زيادة" سواء عارضه بضد ذلك الحكم بعينه بلا زيادة. يعني لا زيادة فيه، بعينه يذكر الدليل على ضد حكمه. وستأتي أقسام أخرى فيها زيادة أو تعديل. قال: "وهذا هو القسم الأول منها" وهذا هو القسم الأول من الأقسام الخمسة للمعارضة في حكم الفرع. "وذلك بأن يذكر علة دالة على نقيض حكم المعلل صريحاً بلا زيادة ولا نقصان" وذلك بأن يذكر المعترض علة دالة على نقيض حكم المعلل صراحة من غير زيادة ولا نقصان. "نظيره ما إذا قال الشافعي رحمه الله: المسح ركن في الوضوء فيسن تثليثه كالغسل" نظيره ما لو قال الإمام الشافعي رحمه الله: المسح ركن في الوضوء، فيسن تثليثه كالأعضاء المغسولة. يقول: كما أن الأعضاء المغسولة كالوجه واليدين والرجلين أركان في الوضوء ويسن فيها التثليث، فكذلك المسح ركن في الوضوء فيسن فيه التثليث. فنحن لا نتعرض لدليله ولا لحكمه، بل نقيم الدليل على خلاف حكمه، "فنقول: المسح في الرأس مسح فلا يسن تثليثه" فنقول: المسح على الرأس مسح، فلا يسن تثليثه. هم قالوا: يسن تثليثه، ونحن قلنا: لا يسن تثليثه. وما العلة التي ذكرناها؟ لأنه مسح على الرأس. "كمسح الخف" فكما أن المسح على الخف مسح ولا يسن فيه التثليث، فكذلك المسح على الرأس مسح فلا يسن فيه التثليث. وضحت المسألة؟ فلم نزد شيئاً، إنما أقمنا الدليل على نقيض ما أثبته المعلل؛ هم أثبتوا أن التثليث مسنون، ونحن أقمنا الدليل على أنه ليس بمسنون. "أو بزيادة" أو تكون المعارضة بزيادة، و"زيادة" نكرة، وبعدها جملة "هي تفسير" مبتدأ وخبر، والجملة بعد النكرة صفة. "أو بزيادة هي تفسير" أو بزيادة تكون تفسيراً. "وهذا هو القسم الثاني منها" وهذا هو القسم الثاني من الأقسام الخمسة. "ونظيره أن نقول في المثال المذكور وقت المعارضة: إن المسح ركن في الوضوء فلا يسن تثليثه بعد إكماله" ونظيره أن نقول في المثال المذكور عند المعارضة: إن المسح ركن في الوضوء فلا يسن تثليثه بعد إكماله. فإذا استوعب مسح جميع الرأس فلا يسن تثليثه بعد ذلك؛ لأن المقصود من السنة إكمال الفرض، ومقدار الفرض كان الناصية، فإذا مسح جميع الرأس فقد تم الإكمال، فلا حاجة للتثليث بعده. فماذا كان دعواهم؟ التثليث مسنون. وما علتهم؟ أنه ركن في الوضوء. ونحن قلنا: المسح ركن في الوضوء فلا يسن تثليثه بعد إكماله. فقولنا: "بعد إكماله" زيادة زدناها، وكان حكمهم أن التثليث مسنون، وقلنا نحن: التثليث ليس بمسنون، ولكن زدنا لفظ "بعد إكماله". وضحت الصورة؟ "فقولنا: بعد إكماله زيادة على قدر المعارضة، ولكنه تفسير للمقصود" فقولنا "بعد إكماله" زيادة على قدر المعارضة، ولكنه تفسير للمقصود؛ لأن المقصود من السنة هو الإكمال، فهذا الزائد تفسير لذلك المقصود. قال: "بزيادة هي تفسير" فهنا قولنا "بعد إكماله" تفسير للمقصود. "ولكن يشكل" وهنا يذكر إشكالاً، والإشكال أنهم قالوا: هذه معارضة خالصة، والمعارضة الخالصة هي التي لا قلب فيها ولا مناقضة، والشارح يبين أن في هذا المثال قلباً. دليله كان: المسح ركن في الوضوء، ودعواه: يسن تثليثه. ونحن قلنا: لا يسن تثليثه بعد إكماله، وعلتنا هي نفس علته: لأنه ركن في الوضوء. فأخذنا دليله وجعلناه دليلاً على دعوانا، وهذا عين القلب، وقد تقدم أن أخذ دليل الخصم وجعله دليلاً لنفسك هو القلب، ويلزم منه إبطال دليله وذلك مناقضة. ففي هذا المثال ليس هناك معارضة خالصة بل فيه قلب ومناقضة. هذا هو الإشكال الذي ذكره. يقول: "ولكن يشكل بأن هذا المثال ليس للمعارضة الخالصة، بل للقسم الثاني من القلب، على قياس ما قلنا في مسألة صوم رمضان بعد تعينه" كما تقدم في مسألة صوم رمضان بعد تعينه؛ حيث قالوا: صوم رمضان صوم فرض فيشترط فيه تعيين النية، وقلنا نحن: صوم رمضان صوم فرض فلا يشترط فيه تعيين النية بعد تعينه في نفسه. فهو مثله بعينه. ثم قال الشارح: "ولم أر مثالاً لهذا القسم من المعارضة الخالصة" يقول: أنا لم أجد مثالاً لهذا القسم من المعارضة الخالصة؛ يعني معارضة خالصة مع زيادة تكون تفسيراً. فقد ذكروا أن لها خمسة أقسام: قسم لا زيادة فيه ولا نقصان، وقسم فيه زيادة هي تفسير، لكن هذا القسم الثاني لا أجد له مثالاً سلماً تكون فيه المعارضة خالصة وفيها مناقضة أيضاً. "أو تغيير" عطف على قوله "تفسير"، فتكون العبارة: "أي زيادة هي تغيير" أي زيادة تكون تغييراً وتبديلاً. "وقد بينه بقوله" وقد بينه المصنف بقوله. فالصورة الأولى: معارضة بضد الحكم بلا زيادة. والصورة الثانية: بزيادة هي تفسير. والصورة الثالثة: بزيادة هي تغيير وتبديل. ثم قال: "وفيه نفي لما لم يثبته الأول" وقوله "وفيه" الواو هنا للحال. يعني وهذه الزيادة تغيير في حال أن في هذا التغيير "نفي لما لم يثبته الأول" نفي لشيء لم يثبته الأول (المعلل). فالعلة والمعلل قبالتنا، ونحن السائل المعترض، فالمعلل أثبت حكماً ودليلاً، ونحن نعترض بنفي حكم لم يثبته هو، أو بإثبات حكم لم ينفه هو. وضحت الصورة؟ وسوف تأتي الأمثلة وتتضح أكثر. وهذا هو القسم الثالث: زيادة تكون تغييراً، والتغيير يكون إما بنفي ما لم يثبته الأول، أو بإثبات ما لم ينفه الأول. ولو كان بنفي ما أثبته أو إثبات ما نفاه لكان معارضة صريحة، لكنه هنا بنفي ما لم يثبته أو إثبات ما لم ينفه، فصار فيه تغيير. وهذا المعارضة إنما تكون في الحكم، وهو يتكلم في القسم الأول من المعارضة في حكم الفرع وأقسامها الخمسة. ہم ایسی چیز کو ثابت کرتے ہیں جس کی اس نے نفی نہیں کی یا ایسی چیز کی نفی کرتے ہیں جس کو اس نے ثابت نہیں، تو ہم دوسری چیز کو ثابت کر رہے ہیں یا نفی کر رہے ہیں۔ لیکن اس دوسری چیز کے ثابت کرنے یا نفی کرنے ہی کے تحت معارضہ بھی آ جائے پہلی کا، اسی کے حکم کا معارضہ بھی آ جائے بھئی۔ یوں کہیں ضمناً اس کے حکم کی نفی ہو جائے بھئی۔ ضمناً کیا ہو؟ اس کے حکم کے خلاف پر دلیل بن جائے۔ صراحۃً تو نہیں لیکن ضمناً کیا ہو جائے گا؟ بھئی اس نے ایک دعویٰ کیا، اس پر دلیل پیش کی ہے۔ ہم نے کیا کیا؟ ہم نے جس چیز کی نفی یا اثبات کیا، اس نے کیا اس چیز کا اثبات یا نفی کی تھی؟ ہم نے تو دوسری چیز کی نفی یا اثبات کیا۔ لیکن اس دوسری چیز کے نفی یا اثبات کے اندر ضمناً اس کے دعوے کی بھی کیا ہو جائے گی؟ نفی ہو جائے گی بھئی، یعنی اس کے دعوے کے خلاف کا حکم بھی ثابت ہو جائے گا بھئی۔ تو یہاں ضمناً معارضہ آئے گا۔ کیا آئے گا؟ ضمناً معارضہ آئے گا۔ دیکھئے مثالوں سے بات اور واضح ہو جائے گی لیکن پہلے یہ بیان کریں گے جو میں نے عبارت بتلائی "وفیہِ" کے اندر واؤ کیا ہے؟ حال ہے، کس سے حال ہے؟ "تغیِیر" سے ہی حال ہے وہاں۔ تو آپ کو یہ بتلائیں گے کہ یہ تغیر یہ تیسری قسم ہے، پہلی قسم کیا تھی؟ "بلا زیادۃٍ" والی، دوسری قسم کیا تھی؟ "بزیادۃٍ ہی تفسیِرٌ"، تیسری قسم کیا ہوئی؟ "بزیادۃٍ ہی تغیِیرٌ" اور پھر آگے حال ہے تغیر کے اندر دو احوال ہیں۔ یا تو اس چیز کی نفی ہو گی جس کو پہلے نے ثابت نہیں کیا یا اس چیز کا اثبات ہو گا جس کی پہلے نے نفی نہیں کی، یہ دونوں تغیر ہی کی دو صورتیں ہیں، تغیر ہی کی دو صورتیں۔ اور جی، لیکن یہ دو صورتیں بن گئیں تو یہ دو قسمیں ہوئیں بھئی، تغیر کی دو، ایک صورت کیا ہوئی تغیر کی؟ کہ ایسی چیز کی نفی کرنا جس کو معلل نے ثابت نہیں کیا۔ دوسری تغیر کی کیا صورت ہوئی؟ ایسی چیز کا اثبات کرنا جس کی اس نے نفی نہیں کی بھئی۔ تو کہتے ہیں "فہو حالٌ عن قولہِ تغیِیرٌ" یہ حال ہے مصنف کے قول تغیر سے "وقیدٌ لہُ" اور اس کے لیے قید ہے کیونکہ حال کیا ہوا کرتا ہے؟ قید ہوا کرتا ہے۔ "فیکونُ مشتملًا علی القسمِ الثالثِ والرابعِ" پس یہ مشتمل ہے تیسری اور چوتھی قسم پر بھئی، تیسری اور چوتھی قسم پر۔ "وہذا ہو الحقُ" شارح فرماتے ہیں یہی بات حق ہے۔ بعض شارحین کہتے ہیں اس مقام کو کہ دوسری تقریر کی انہوں نے اور وہ تقریر درست نہیں، حق یہی ہے کہتے ہیں جو میں نے بیان کیا کہ یہ واؤ حال کے لیے ہے اور آگے "وفیہِ نفیٌ لما لم یثبتہُ الأولُ" یہ پہلی قسم ہے یعنی تیسری قسم ہے "او إثباتٌ" یہ کیا ہے؟ چوتھی قسم ہے اور یہ تغیر سے حال ہیں۔ "وقد فہم بعضُ الشارحینَ" اور تحقیق سمجھے بعض شارحین "أن قولہُ" کہ مصنف کا قول جو ہے "أو تغیِیرٌ" مصنف کا قول "أو تغیِیرٌ" "قسمٌ ثالثٌ" یہ تیسری قسم ہے "وقولہُ" اور مصنف کا قول جو ہے آگے "أو فیہِ"، "أو فیہِ" متن میں کیا آیا تھا؟ "وفیہِ"، یہاں کیا ذکر کر رہے ہیں؟ "أو"۔ شارح بتلائیں گے کہ یہ بعض نسخوں میں "أو" لفظ آیا اور اس "أو" کی وجہ سے وہ غلط فہمی کا شکار ہوئے، انہوں نے دوسری تقریر کی۔ ہم نے تو کیا بیان کیا؟ یہ تیسری اور چوتھی یہ تغیر ہی کی اس، تغیر ہی کی دو صورتیں ہیں، تیسری قسم بھی اور چوتھی، یہ تغیر ہی کی صورتیں ہیں۔ بعضوں نے وہاں "أو" لفظ آیا تھا، انہوں نے تغیر کو تیسری قسم بنایا "وفیہِ نفیٌ" اور آگے "أو إثباتٌ" اس کو چوتھی قسم بنایا اور چوتھی قسم میں دو صورتیں داخل کر دیں انہوں نے اور یہ غلط فہمی ان کو کیوں ہوئی؟ کیونکہ یہ واؤ کی جگہ کیا آیا تھا؟ "أو" جو آیا تھا اس کی وجہ سے ان کو غلط فہمی ہوئی۔ تو کہتے ہیں کہ بعض شارحین یہ سمجھے کہ مصنف کا قول "أو تغیِیرٌ قسمٌ ثالثٌ" یہ قسم ثالث ہے "وقولہُ" اور مصنف کا قول جو ہے "أو فیہِ نفیٌ لما لم یثبتہُ الأولُ أو إثباتٌ لما لم ینفہِ الأولُ" یہ جو مصنف کا قول ہے "بکلمۃِ أو" کس کلمے کے ساتھ؟ "أو" کلمے کے ساتھ، "دون الواوِ" نہ کہ واؤ کے ساتھ "کلٌّ منہما قسمٌ رابعٌ" یہ ان میں سے ہر ایک کیا ہے؟ قسم رابع۔ تغیر قسم ثالث ہے اور آگے "وفیہِ" کے بعد دو قسمیں، یہ قسم داخل رابع میں۔ اور شارح نے کیا تقریر کی؟ تغیر کے اندر دو صورتیں ہیں۔ تو ان دونوں میں تغیر ہے اور یہ تیسری اور چوتھی قسم ہیں نہ کہ یہ کہ تغیر صرف تیسری قسم ہے، صورت سمجھ میں آ گئی؟ تو کہتے ہیں اور یہ سمجھے کہ اور یہ انہوں نے کہا کہ "کلٌّ منہما قسمٌ رابعٌ" ان میں سے ہر ایک چوتھی قسم ہے "وہذا خطأٌ فاحشٌ" اور یہ بڑی غلطی ہے "نشأَ من تحریفِ الواوِ إلی أو" یہ پیدا ہوئی ہے واؤ کو بدلنے سے "أو" کی طرف، تحریف کہتے ہیں کلام میں رد و بدل کرنا۔ یہ جو واؤ کو "أو" کی طرف بدلا گیا اس رد و بدل سے یہ غلطی ہوئی بھئی۔ "فنظیرُ القسمِ الثالثِ" پس تیسری قسم کی مثال "قولُنا فی الیتیمۃِ" ہمارا قول یتیمہ کے بارے میں۔ یتیم وہ نابالغ بچہ جس کے والد کا انتقال ہو جائے، اس کو کیا کہتے ہیں؟ یتیم۔ بالغ ہو جائے وہ بچہ تو پھر یتیم نہیں کہلاتا بھئی۔ تو ہمارا قول ہے یتیمہ کے بارے میں، کوئی لڑکی ہے یتیمہ ہے تو اس کے بارے میں ہمارا قول کہ "إنہا صغیرۃٌ یولّٰی علیہا بولایۃِ النکاحِ کَالَّتی لہا أَبٌ" کہ یہ صغیرہ ہے، اس پر ولایت دی جائے گی، ولایت حاصل ہو گی "بولایۃِ النکاحِ" کون سی ولایت بھئی؟ نکاح کروانے کی ولایت اس پر دی جائے گی "کَالَّتی لہا أَبٌ" جیسے کہ وہ صغیرہ تھی جس کا والد تھا۔ بھئی ایک صغیرہ ہے جس کا والد ہے، ایک صغیرہ ہے جس کے والد کا انتقال ہوا، وہ صغیرہ جس کا والد ہے اس کے والد کو اس پر ولایت نکاح حاصل ہوتی ہے یا نہیں بھئی؟ ہوتی ہے۔ جیسے اس پر والد کو ولایت نکاح حاصل ہے تو وہ یتیمہ جس کے والد کا انتقال ہو گیا اس پر بھی ولایت نکاح حاصل ہو گی بعد والے ولیوں کو، والد کے بعد جو ولی ہیں صورت سمجھ میں آ گئی بھئی؟ بھئی وغیرہ ہیں جو درجہ بدرجہ آپ فقہ کی کتابوں میں پڑھ چکے، جو درجہ بدرجہ ہیں ان کو ولایت حاصل ہو گی۔ جیسے والد، والی پر والد کو ولایت حاصل تھی بغیر والد والی پر دوسرے ولیوں کو ولایت حاصل ہو گی۔ "فقال الشافعیُّ رحمہ اللہ" تو اب دیکھئے امام شافعی رحمہ اللہ اب ہمارا معارضہ کریں گے اور تغیر کے ساتھ کریں گے یعنی ایسی چیز کی نفی کریں گے جس کو ہم نے ثابت ہی نہیں کیا۔ ہم نے ثابت کیا ہوتا، یہ نفی کرتے تو پھر تو تھا یہ معارضہ لیکن یہ اور چیز کو ثابت کریں گے لیکن اس اور چیز کے، اور چیز کی نفی کریں گے، اس اور چیز کی نفی کے اندر ہمارے دعوے کی بھی گویا نفی آ جائے گی بھئی۔ "فقال الشافعیُّ رحمہ اللہ" امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں "ہذہِ صغیرۃٌ فلا یولّٰی علیہا بولایۃِ الإخوۃِ" یہ نابالغہ ہے "فلا یولّٰی علیہا بولایۃِ الإخوۃِ" تو اس پر ولایت حاصل نہیں ہو گی ولایت اخوہ، بھائیوں کی ولایت۔ والد، دادا وغیرہ کے بعد کس کا درجہ ہے؟ بھائیوں کا درجہ ہے تو بھائیوں کو کہتے ہیں ولایت حاصل نہیں ہو گی "قیاسًا علی المالِ" کس پر قیاس کرتے ہوئے؟ مال پر "إذ لا ولایۃَ للأخِ علی مالِ الصغیرۃِ بالاتفاقِ" کیونکہ صغیرہ کے مال پر بھئی کو بالاتفاق ولایت حاصل نہیں ہوتی ہے۔ باپ کو تو صغیرہ کے مال پر ولایت حاصل ہے لیکن بھئی کو بالاتفاق صغیرہ کے مال پر ولایت حاصل نہیں۔ تو انہوں نے ہم نے کس چیز کو ثابت کیا تھا؟ مطلق ولایت کو، کس چیز کو؟ کہ صغیرہ پر بھی یا یوں کہیں ولایت ہاں مطلق، ہم نے کہا صغیرہ پر ولایت نکاح لیکن کس کے بھائیوں کے لیے ولایت ثابت کی تھی یا مطلقاً ولایت ثابت کی تھی ولایت نکاح؟ تو ہم نے مطلقاً صغیرہ کے لیے ولایت نکاح ثابت کی تھی اور امام شافعی رحمہ اللہ نے کس چیز کی نفی کی؟ بھائیوں کی ولایت کی نفی کی۔ ہم نے مطلق ولایت، ولایت نکاح، بات تو ولایت نکاح کی ہو رہی ہے لیکن ہم نے کوئی بھئی یا چچا وغیرہ کسی کی قید ذکر کی تھی؟ ہم نے مطلق ولایت ثابت کی تھی اور انہوں نے جو نفی کی کس کے کی؟ بھائیوں کی ولایت کی نفی کی، تو دیکھو انہوں نے ایسی چیز کی نفی کی جس کو ہم نے ثابت نہیں کیا تھا۔ "فہذہِ معارضۃٌ بزیادۃٍ ہی تغیِیرٌ" تو یہ معارضہ ایسی زیادتی کے ساتھ ہے جو تغیر ہے، تبدیلی ہے "وہی قولُنا" اور وہ ہمارا قول جو ہے "بولایۃِ الإخوۃِ" یہ تبدیلی ہے، ولایت اخوہ کی انہوں نے نفی کی۔ "وفیہِ" لیکن اسی کے اندر، اچھا "وفیہِ" اس کے اندر یہ جو انہوں نے کیا ثابت کیا ولایت بھائیوں کی ولایت، اس میں "نفیٌ لما لم یثبتہُ الأولُ" اس میں نفی ہے اس چیز کی جس کو اول نے ثابت نہیں کیا یعنی ہم نے ثابت، ہم نے تو بھائیوں کی کوئی ولایت ثابت نہیں کی تھی، ہم نے تو مطلق ولایت ثابت کی تھی۔ تو اس میں انہوں نے نفی کی ہے اس چیز کی جس کو پہلے نے یعنی معلل نے ثابت نہیں کیا "لأن ما أثبتنا فی التعلیلِ ولایۃَ الإخوۃِ بل مطلقَ الولایۃِ" اس لیے کیونکہ ہم نے تعلیل میں ثابت نہیں کی بھائیوں کی ولایت بلکہ کس کو ثابت کیا؟ مطلق ولایت کو۔ تو ہم نے، دیکھو اب آگے جو ہے نا "حتی" اس کا تعلق پیچھے سے ہے، ہم نے ثابت نہیں کی تعلیل میں بھائیوں کی ولایت "حتی ینفی المعارضُ إیاہا" یہاں تک کہ معارض اس ولایت اخوہ کی نفی کرتا۔ ہم نے ثابت کی ہوتی تو وہ اس کی کیا کرتا؟ نفی، لیکن ہم نے تو اس چیز کو ثابت ہی نہیں کیا تو وہ جس چیز کو ہم نے ثابت کیا اس کی نفی نہیں کر رہا اور چیز کی نفی کر رہا ہے۔ "ولکن تحتہُ معارضۃٌ للأولِ" لیکن اسی کے تحت اول کا معارضہ بھی ہے، اول کا، اس لیے کیونکہ جب بھائیوں کی ولایت کی نفی ہو گئی تو باقی سب کی بھی ولایت کی نفی یعنی مطلق ولایت کی نفی ہو گئی۔ جب بھائیوں کی ولایت کی نفی ہوئی تو سب کے ولایت کی نفی ہو گئی کیونکہ کسی نے بھی فرق کا کوئی بھی قائل نہیں ہے کہ کہیں پر بھائیوں کو ولایت ہو اور باقیوں کو ولایت نہ ہو یا باقیوں کو ہو اور بھائیوں کو نہ ہو، تو یہاں پر جن کے نزدیک ہے سب کے لیے ہے، جن کے نزدیک نہیں بھائیوں کے لیے بھی نہیں، سب کے لیے نہیں ہے بھئی۔ تو جب انہوں نے بھائیوں کی ولایت کی نفی کر دی تو مطلق ولایت کی بھی نفی ہو گئی نکاح کے معاملے میں بھئی۔ تو دیکھو معارضہ آ گیا لیکن ضمناً آیا صراحۃً نہیں بھئی۔ "ولکن تحتہُ معارضۃٌ للأولِ" لیکن اس کے تحت اول کا معارضہ بھی ہے "لأنہُ إذا انتفت ولایۃُ الإخوۃِ انتفت سائرُہا" اس لیے کیونکہ جب بھائیوں کی ولایت کی نفی ہوئی تو ساری ولایتوں کی نفی ہو گئی "إذ لا قائلَ بالفصلِ بین الأخِ وغیرہِ" اس لیے کیونکہ کوئی بھی فرق کا قائل نہیں ہے بھئی اور، بھائیوں کے علاوہ میں، کوئی بھی فرق کا قائل نہیں بھئی۔ جن کے نزدیک ہے تو بھائیوں کے علاوہ سب کے لیے بھی ہے اور جن کے نزدیک نہیں تو ان میں بھی سب کے نزدیک نہیں، یہ تیسری قسم تھی۔ معلل نے ایک حکم اور اس پر دلیل قائم کی تھی، سائل نے کیا کیا؟ سائل نے کیا کیا؟ معلل نے ایک چیز کو ثابت کیا تھا معلل نے اور چیز کی نفی کر دی جس کو معلل نے ثابت نہیں کیا تھا لیکن ضمناً معلل کے دعوے کی بھی کیا ہو گئی؟ نفی ہو گئی۔ اب چوتھی قسم، چوتھی قسم میں کیا تھا؟ اثبات، اثبات بھئی کہ سائل کیا کرتا ہے ایسی چیز کا اثبات کرتا ہے جس کی معلل نے نفی نہیں کی لیکن ضمناً معلل کے دعوے کی کیا ہو جائے گی؟ نفی۔ کہتے ہیں "ونظیرُ القسمِ الرابعِ" اور چوتھی قسم کی مثال "قولُنا إن الکافرَ یملکُ شراءَ العبدِ المسلمِ" ہمارا یہ قول ہے کہ کافر جو ہے وہ مالک ہے مسلمان غلام کی خرید کا۔ کافر کیا کر سکتا ہے؟ مسلمان غلام کو خرید سکتا ہے۔ بھئی دیکھئے مسئلہ یہ: کافر کے پاس مسلمان غلام ہو، ذمی ہے ہماری حکومت ہے تو ہم اس کو کہیں گے تمہیں اپنے پاس مسلمان غلام کو رکھنے کی اجازت نہیں۔ لہذا اس کو فوراً بیچو۔ فوراً بیچو یا کسی مسلمان کو دو یا اس کو بیچ دو، تم اپنے پاس مسلمان غلام کو نہیں رکھ سکتے۔ صورت سمجھ میں آ گئی۔ تو امام شافعی رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے ہیں، ہم بھی یہی کہتے ہیں لیکن فرق یہ: ہم کہتے ہیں مسلمان غلام کو کافر خرید سکتا ہے، خریدے لیکن ہم رکھنے نہیں دیں گے پھر کیا کرنا پڑے گا اسے؟ بیچنا پڑے گا، مطلب خرید سکتا ہے ہمارے نزدیک، ان کے نزدیک خرید ہی نہیں سکتا، بیچ تو سکتا ہے اگر کہیں اس کے پاس کہیں اور سے آ گیا مسلمان غلام، کسی نے وصیت کر دی یا کچھ کر دی، اس کو مل گیا مسلمان غلام بھئی، پھر یہ آگے اس کو بیچ تو سکتا ہے، خرید نہیں سکتا کسی مسلمان غلام کو، ہمارے نزدیک خرید بھی سکتا ہے اور بیچ، ہاں رکھ نہیں سکتا بھئی، یہ ان کے، رکھ ان کے نزدیک بھی نہیں سکتا اور ہمارے نزدیک بھی نہیں۔ تو ہم کہتے ہیں "إن الکافرَ یملکُ شراءَ العبدِ المسلمِ" کہ کافر جو ہے وہ مالک ہے مسلمان غلام کے خریدنے کا "لأنہُ یملکُ بیعَہُ" کیونکہ یہ اس کے بیچنے کا مالک ہے، جب بیچنے کا مالک ہے تو خریدنے کا بھی، جب بیچ سکتا ہے آپ کے نزدیک بھی بیچ سکتا ہے، جب بیچ سکتا ہے تو خرید بھی سکتا ہے، جیسے کہ مسلمان، ایک مسلمان مسلمان غلام کو خرید بھی سکتا ہے اور بیچ بھی اور کافر جب بیچ سکتا ہے تو جیسے مسلمان مسلمان جیسے مسلمان غلام کو بیچ سکتا تھا تو خرید بھی سکتا تھا، تو یہ کافر بھی اس کی طرح جب بیچ سکتا ہے تو اس کی طرح خرید بھی سکتا ہے۔ "لیملکُ شراءَہُ کالمسلمِ" "لأنہُ یملکُ بیعَہُ فیملکُ شراءَہُ کالمسلمِ" اس لیے کیونکہ وہ کافر جو ہے اس کے بیچنے کا مالک ہے تو اس کی خرید کا بھی مالک ہو گا "کالمسلمِ" جیسے کہ مسلمان، تو مسلمان ہوا مقیس علیہ اور کافر کیا ہوا؟ مقیس اور مسلمان جو تھا جیسے بیچ سکتا تھا تو خرید بھی سکتا تھا اور کافر بیچ سکتا ہے تو یہ بھی اصل کی طرح مسلمان کی طرح خرید بھی سکتا ہے۔ "فعارضَہُ أصحابُ الشافعیِّ رحمہ اللہ" تو اس کا معارضہ کیا امام شافعی رحمہ اللہ کے اصحاب نے یعنی شوافع نے "وقالوا" اور کہا "إن الکافرَ لما ملکَ بیعَہُ وجَبَ أن یستوِیَ فیہِ ابتداءُ الملکِ وبقاؤہُ کالمسلمِ" کہ کافر جب اس کو بیچنے کا مالک ہے، دیکھنا بھئی ہمارا دعویٰ اور تھا، یہ کسی اور چیز کا اثبات کریں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ کافر جب مسلمان غلام کو بیچنے کا مالک ہے یعنی اس کو بیچ سکتا ہے "وجَبَ أن یستوِیَ فیہِ ابتداءُ الملکِ وبقاؤہُ" تو واجب ہوا کہ اس کے اندر برابر ہوں ابتدائے ملک بھی اور بقائے ملک بھی "کالمسلمِ" جیسے کہ مسلمان میں ہے۔ جب کافر، دیکھو انہوں نے بھی مقیس علیہ مسلمان کو بنایا جو مالک ہے اور مقیس بنایا کافر کو جو مالک ہے، کہتے ہیں جب کافر بیچنے کا مالک ہے کس کی طرح؟ مسلمان کی طرح، مسلمان غلام کو کافر بیچ سکتا ہے کس کی طرح؟ مسلمان مالک کی طرح، تو پھر ابتدائے ملک اور بقائے ملک میں بھی دونوں برابر ہونے چاہئیں۔ مسلمان کیا ہے؟ ابتدائے ملک، مسلمان خرید سکتا ہے یا نہیں خرید سکتا؟ خرید سکتا ہے اور بقائے ملک اس کو رکھ بھی سکتا ہے یا نہیں رکھ سکتا؟ تو اس میں دونوں ابتدائے ملک ہے تو بقائے ملک بھی ہے، تو مسلمان مالک کے اندر ابتدائے ملک اور بقائے ملک دونوں برابر ہیں، ابتدائے ملک ہے تو بقائے ملک بھی ہے، تو یہ دونوں چیزیں کافر میں بھی ہونی چاہئیں برابر درجے کی اور کافر میں بقائے ملک تو بالاتفاق نہیں ہے، جب بقائے ملک نہیں ہے تو ابتدائے ملک بھی نہیں ہونا چاہئے، یہ دونوں برابر ہونے چاہئیں۔ مسلمان میں دونوں ہیں برابر ہیں اجازت کے اعتبار سے اور کافر میں دونوں برابر ہونے چاہئیں عدمِ اجازت کے اعتبار سے بھئی، صورت سمجھ میں آ رہی ہے؟ مسلمان میں، مسلمان مالک کس کو خریدتا ہے؟ اس مسلمان غلام کو، تو ابتداءِ ملک اور بقائے ملک دونوں کی اجازت ہے، دونوں برابر ہیں۔ تو کافر میں بھی یہ دونوں برابر ہونے چاہئیں، اور کافر کو رکھنے کی اجازت ہے تو بقاء کی اجازت وہاں نہیں، جب بقاء کی اجازت نہیں تو ابتداء بھی اسی طرح ہونا چاہیے، اس کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے، تو دونوں برابر۔ مسلمان مالک میں ابتداءِ ملک اور بقائے ملک برابر ہیں، تو کافر کے اندر بھی ابتداءِ ملک اور بقائے ملک کو برابر ہونا چاہیے۔ مسلمان میں ہے برابر، اجازت ہے دونوں کی، اور کافر میں برابر ہونا چاہیے عدمِ اجازت کے اعتبار سے بھئی۔ تو کہتے ہیں: "وقالوا"، وہ معارضہ کر رہے ہیں "إن الكافر لما ملك بيعه" کہ کافر جب وہ مالک ہے بیچنے کا اس مسلمان غلام کو "وجب أن يستوي فيه ابتداء الملك وبقاؤه" تو واجب ہوا کہ اس کے اندر برابر ہو ابتداءِ ملک بھی اور بقائے ملک بھی "كالمسلم" جیسے مسلمان ہے۔ "لكنه لا يملك القرار عليه شرعاً" لیکن کافر تو مالک نہیں ہے اس پر برقرار رہنے کا شرعاً، اس پر برقرار رہنے کا شرعاً مالک نہیں ہے "بل يجبر على إخراجه عن ملكه" بلکہ اس کو مجبور کیا جائے گا مسلمان غلام کو نکالنے پر "عن ملكه" اپنی ملک سے، "فكذلك لا يملك ابتداء ملكه" وہ ابتداءِ ملک کا بھی، جب وہ بقائے ملک کا مالک نہیں ہے تو ابتداءِ ملک کا بھی مالک نہیں، "ففي هذه المعارضة زيادة هي تغيير" پس اس معارضے کے اندر ایسی زیادتی ہے جو تبدیلی ہے "وهو قوله" اور وہ ان ان کا یہ قول ہے بھئی معترض کا "وجب أن يستوي"۔ ہم نے تو کیا کہا تھا؟ ہمارا دعویٰ تو کیا تھا؟ کہ کافر بیچنے کا مالک ہے تو خریدنے کا بھی مالک۔ ہم نے صرف خریدنے کو ثابت کیا تھا کافر کے لیے کہ وہ مسلمان غلام خرید سکتا ہے۔ انہوں نے معارضہ کس طرح کیا؟ "وجب أن يستوي" برابر ہے، واجب ہے کہ برابر ہونے چاہئیں ابتداءِ ملک کو اور بقائے ملک۔ تو انہوں نے اور بات ذکر کر دی۔ تو دیکھیے، یہ تبدیلی آ گئی، وہ تو وہ کہتے ہیں یہ تَبَـدُّل ایسی زیادتی ہے جو تبدیلی ہے اور وہ معترض کا یہ قول ہے "وجب أن يستوي"، یہ تبدیلی ہے۔ "وفيه إثبات" اور اس کے اندر اثبات ہے "لما لم ينفه الأول" اس چیز کا جس کی پہلے نے نفی نہیں کی۔ ہم نے کب برابری کی نفی کی تھی جو یہ برابری کا اثبات کرتے؟ ہم نے تو برابری کی نفی نہیں کی، ہم نے نفی کی ہوتی یہ اثبات کرتے پھر تو معارضہ تھا، لیکن انہوں نے تو انہوں نے ثابت کیا ایسی چیز کو جس کو اول یعنی معلل نے جس کی نفی نہیں کی "لأن ما نفينا الاستواء بين الإبتداء والبقاء في التعليل" اس لیے کیونکہ ہم نے استواء کی نفی نہیں کی ابتداء اور بقاء کے میں "في التعليل" کس میں؟ تعلیل میں۔ ہم نے تعلیل میں ابتداء اور بقاء کے برابری کی نفی نہیں کی "حتى يثبته الخصم في المعارضة" یہاں تک کہ پھر مقابل کیا کرتا؟ اس کو معارضے میں ثابت کرتا، "وإنما أثبتنا الاستواء بين البيع والشراء" اور ہم نے تو صرف برابری ثابت کی کس کے اندر؟ بیع و شراء میں، ابتداء اور بقاء کی تو ہم نے بات ہی نہیں کی۔ تو ہم نے تو صرف بیع و شراء میں برابری ثابت کی کہ جب وہ بیع کا مالک ہے تو شراء کا بھی مالک۔ "ولكن تحته معارضة للأول" لیکن اسی کے تحت اول کا معارضہ بھی ہے یعنی معلل کا معارضہ بھی ہے "لأنه إذا ثبت الاستواء بين الإبتداء والبقاء" اس لیے کیونکہ جب اس برابری ثابت "إذا أثبت الاستواء" جب اس نے ثابت کر دی برابری "بين الإبتداء والبقاء" کس کے درمیان؟ ابتداء اور بقاء کے درمیان "ظهرت المفارقة بين البيع والشراء" تو مفارقت، جدائی ثابت ہو گئی، ظاہر ہو گئی بین البيع والشراء، کس میں؟ بیع اور شراء میں۔ کیونکہ انہوں نے کہا ابتداء اور بقاء برابر، بقاء کا کیا معنی تھا؟ پاس رکھ نہیں سکتا اور ابتداء بھی اسی طرح، اور ابتداء ہو گی کس سے؟ شراء سے، معلوم ہوا شراء بھی نہیں کر سکتا، تو دیکھو ضمناً ہمارے حکم کی نفی ہوئی۔ "ظهرت المفارقة بين البيع والشراء" تو جدائی ظاہر ہو گئی بیع اور شراء میں، ہم نے تو بیع اور شراء میں برابری ثابت کی تھی، انہوں نے بیع اور شراء میں جدائی ثابت کر دی کہ یہ دونوں ایک جیسے نہیں، بیع کی تو اجازت ہے، شراء کی اجازت نہیں۔ "فيصح البيع" پس بیع تو صحیح ہوئی "دون الشراء" نہ کہ شراء "لأنه يوجب الملك ابتداءً" اس لیے کیونکہ شراء جو ہے یہ ثابت کرتی ہے ملکیت کو ابتداءً "فيتصل بموضع النزاع من هذا الوجه" تو یہ جو ان کی زیادتی ہے، یہ جو انہوں نے تبدیلی کی، یہ تبدیلی مل گئی "بموضع النزاع" کس کے ساتھ؟ جھگڑے والے، محلِ نزاع کے ساتھ "من هذا الوجه" اس طریقے پر، اس طریقے پر نزاع ثابت ہو گیا بھئی، اس طریقے پر ضمناً نزاع آیا، انہوں نے ہم نے شراء ثابت کیا تھا، انہوں نے ضمناً شراء کی نفی کی، صراحۃً نہیں لیکن ضمناً۔ "أو في حكم غير الأول لیکن فيه نفي الأول" یا پھر "في حكم غير الأول" یا وہ معارضہ فی الحکم جو ہے، کون سے معارضے کی بات چل رہی ہے؟ جو کس میں ہو گا؟ حکم میں۔ میں نے بتایا تھا دو قسمیں ہیں معارضہ خالصہ کی: ایک معارضہ فی الحکم، ایک معارضہ فی العلت۔ معارضہ فی الحکم کی کتنی قسمیں تھیں؟ پانچ قسمیں۔ پہلی قسم کیا تھی؟ جو بغیر کسی زیادتی کے ہو۔ دوسری قسم کیا تھی؟ جس میں ایسی زیادتی ہو جو تفسیر ہو۔ تیسری قسم: ایسی زیادتی جو تغییر ہو، اور اس کے اندر پھر دو قسمیں بن گئیں: تین اور چار۔ اب یہ پانچویں قسم بیان کر رہے ہیں۔ "أو في حكم" یا معارضہ کرے گا سائل کس چیز کے اندر؟ ایسے حکم میں "غير الأول" جو پہلے سے کے کہ پہلے کے علاوہ ہو گا، اس سے غیر ہو گا "لكن فيه نفي الأول" لیکن اس کے اندر ہی پہلے کی نفی ہو جائے گی۔ سمجھ میں آیا بھئی؟ تو یہاں دیکھیے بھئی، وہاں کچھ زیادتی سے تبدیلی آئی تھی، وہاں کیا تھی؟ زیادتی کی وجہ سے تبدیلی آئی تھی، یہاں زیادتی نہیں، یہاں وہ بالکل ہی ایک الگ حکم ثابت کرے گا، لیکن معنوی اعتبار سے ہمارے حکم کی نفی ہو جائے گی۔ ہم نے اور حکم بیان کیا تھا، اور علت بیان کی تھی، یہ اور حکم بیان کریں گے، اور علت بیان کریں گے، لیکن ضمناً یعنی معنوی اعتبار سے ہمارے حکم کی کیا ہو جائے گی؟ نفی ہو جائے گی۔ صورتاً فرق سمجھ میں آیا؟ وہاں تھی تبدیلی صرف تھوڑی سی، یہاں پر تبدیلی نہیں، حکم بھی اور ثابت کریں گے وہ، علت بھی اور ذکر کریں گے، لیکن معنوی اعتبار سے صورتاً تو ہماری نفی نہیں ہوئی، لیکن معناً کیا ہو گئی؟ ہماری نفی ہو جائے گی۔ یہ معنی ہے "أو في حكم غير الأول" یا ایسے حکم میں جو اول سے غیر ہو گا "لكن فيه نفي الأول" لیکن اس میں اول حکم کی نفی ہو گی، "عطفاً على قوله" یہ عطف ہے مصنف کے قول "بضد ذلك الحكم" پر، "بضد ذلك الحكم" پر۔ دیکھیے، "وهو صحيح" متن میں آیا تھا پیچھے "وهو صحيح سواء عارضه بضد ذلك الحكم" یا "سواء عارضه في حكم غير الأول" بھئی، عبارت سمجھ میں آئی بھئی؟ کہ اس میں ضد کو نہیں، ضد کے ساتھ معارضہ نہیں کرتا، کسی اور حکم کو وہ ثابت کرتا ہے سائل، لیکن اس میں معنوی اعتبار سے ہمارے حکم کی بھی نفی ہو جائے گی۔ تو کہتے ہیں: یہ عطف ہے مصنف کے قول جو ہے "بضد ذلك الحكم" جو ہے، اس پر عطف ہے "أي لم يعارضه بضد الحكم الأول" یعنی یہاں وہ سائل معارضہ نہیں کرتا اول حکم کی ضد کے ساتھ "بل يعارضه في حكم آخر غير الأول" بلکہ معارضہ کرتا ہے ایک دوسرے حکم میں جو اول کا غیر ہوتا ہے "لكن فيه نفي الأول" لیکن اسی میں پہلے کے بھی نفی ہو جاتی ہے "وهذا هو القسم الخامس" اور یہ پانچویں قسم ہے "منها" ان میں سے۔ "نظيره" اس کی مثال جو ہے "ما قال أبو حنيفة رحمه الله" وہ جو فرمایا امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے "في المرأة التي نعي إليها زوجها" "نَعَی" کے معنی ہوتے ہیں موت کی خبر دینے کے، نعی کے کیا معنی؟ موت کی خبر دینا، یہ خود آگے شارح بھی بتلا رہے ہیں۔ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں "في المرأة التي نعي إليها زوجها" اس عورت کے بارے میں جسے خبر دی گئی اس کے خاوند کی موت کی، "أي أخبرت بموته" یعنی اس کو اس کے خاوند کی موت کی خبر دی گئی "فاعتدت" پس اس نے عدت گزاری "وتزوجت بزوج آخر" اور پھر نکاح کر لیا دوسرے خاوند سے "فجاءت بولد" پس یہ ایک بچے کو لے آئی یعنی بچے کو جنم دیا، دوسرے خاوند سے کیا کیا اس نے؟ ایک بچے کو جنم دیا "ثم جاء الزوج الأول" پھر کیا ہوا؟ پہلا خاوند جو گم تھا وہ واپس آ گیا "حياً" زندہ ہی۔ تو یہ "إن الولد" یہ مقولہ آ گیا بھئی "قال أبو حنيفة" کا، یہ جو عورت ہے اس کے بارے میں امام صاحب امام صاحب کیا فرماتے ہیں کہ "إن الولد للزوج الأول" کہ بچہ کس کا ہو گا؟ پہلے خاوند "لأنه صاحب فراش صحيح" اس لیے کیونکہ وہ صاحبِ فراشِ صحیح ہے۔ فراش کسے کہتے ہیں بھئی؟ فراش بچھونے کو کہتے ہیں، بچھونا، لیکن یہ یہاں بچھونا نہیں، فراش کا معنی ہے کسی عورت کا کسی شخص کے بچوں کو جنم دینے کے لیے متعین ہونا۔ فقہ میں فراش کا کیا معنی ہے؟ کسی عورت کا کسی مرد کے بچوں کو جنم دینے کے لیے متعین ہونا۔ جب ایک عورت کا ایک شخص سے نکاح کر دیا جاتا ہے تو کیا مطلب ہوتا ہے؟ یہ اسی کے بچوں کو جنم دینے کے لیے متعین ہو گئی ہے، یہ اسی شخص اس خاوند کے بچوں کو جنم دینے کے لیے متعین ہو گئی ہے تو یہ اس کا فراش ہے، یہ کیا ہے اس کا؟ فراش ہے۔ تو امام صاحب فرماتے ہیں "لأنه صاحب فراش صحيح" کہ یہ کیا ہے؟ صاحبِ فراشِ صحیح ہے، کیوں؟ "لقيام النكاح بينهما" اس لیے کیونکہ ان دونوں کے درمیان نکاح قائم ہے، بھئی پہلا خاوند گم ہوا تھا، اس نے کوئی طلاق وغیرہ تو نہیں دی کہ یہ فراش ختم ہو جاتا، یہ اسی کا فراش ہے اور فراشِ صحیح ہے کیونکہ نکاحِ صحیح ہوا ہے دونوں کے درمیان۔ "فإن عارضه الخصم" پس اگر معارضہ کرے اس کا مقابل "بأن الثاني صاحب فراش فاسد" دیکھیے، اب وہ معارضہ آئے گا، لیکن اس میں وہ ایک اور حکم ثابت کرے گا اور دلیل اس کی ذکر کرے گا۔ تو وہ سائل جو ہے معارضہ کرتا ہے "بأن الثاني صاحب فراش فاسد" کہ ثانی خاوند جو ہے وہ کون ہے؟ صاحبِ فراشِ فاسد، یہ اس کا فراشِ صحیح ہے یا فراشِ فاسد تھا؟ یہ فراشِ فاسد تھا کہ وہ فاسد فراش والا ہے "فيستوجب به النسب" تو وہ مستحق ہو گا اس کی وجہ سے نسب کا، اس "به أي بالفراش الفاسد" اس فراشِ فاسد کی وجہ سے، "استوجب" کے معنی ہوتے ہیں مستحق ہونے کے، تو وہ مستحق ہو گا اس فراشِ فاسد کی وجہ سے "النسب" کس چیز کا؟ نسب کا۔ یاد رکھیے، نسب فراشِ فاسد سے بھی ثابت ہو جاتا ہے۔ ایک شخص نے ایک عورت سے نکاح کیا اور نکاح پر گواہ کوئی بھی نہیں بنائے، تو نکاح فاسد ہوا، نکاح کیا ہوا؟ کیونکہ نکاح میں تو گواہ ضروری تھے، لیکن اس کو علم نہیں تھا، تو اب یہ جو اولاد پیدا ہو گی وہ اسی شخص کی شمار ہو گی، تو فراشِ فاسد سے بھی نسب ثابت ہو جاتا ہے۔ تو دیکھیے، مقابل اب ہم پر اعتراض کرتا ہے کہ دوسرا جو خاوند تھا یہ فراشِ فاسد تھا یا نہیں تھا؟ ہاں بالتسلیم کرتے ہیں یہ فراشِ فاسد، اور فراشِ فاسد سے کیا ثابت ہو جایا کرتا ہے؟ نسب ثابت ہو جاتا ہے، لہذا وہ اس فراشِ فاسد کی وجہ سے نسب کا حقدار ہو گا اور نسب اس سے ثابت ہو جائے گا۔ دلیل اور دعویٰ سمجھ میں آ گیا؟ تو کہتے ہیں "فيستوجب به النسب" تو وہ مستحق ہو جائے گا اس فراشِ فاسد کی وجہ سے نسب کا "كما لو تزوجت امرأة بغير شهود" جیسے کہ نکاح کیا کسی عورت نے بغیر گواہوں کے "وولدت منه" اور پھر جنم دیا اس سے اس نے بچوں کو "يثبت النسب منه" تو اس سے بچوں کا نسب ثابت ہو جائے گا "وإن كان الفراش فاسداً" اگرچہ فراش فاسد ہی ہو، "فهذه المعارضة" تو یہ معارضہ ہے۔ دیکھیے، امام صاحب نے کیا دعویٰ کیا تھا؟ کہ بچوں کا نسب پہلے خاوند سے ثابت ہو گا اور اس کی علت کیا ذکر کی تھی؟ کیونکہ وہ فراشِ صحیح ہے، یہ کیا ہے؟ یہ اس عورت کے ساتھ نکاح ہے اور وہ صاحبِ فراشِ صحیح ہے، صحیح فراش والا ہے۔ انہوں نے ہمارے حکم کو بھی مقابل نے نہیں چھیڑا، علت کو بھی نہیں چھیڑا، اپنا حکم لے آئے، کیا دعویٰ کر دیا؟ کہ خاوندِ ثانی سے نسب ثابت ہو جائے گا اور اس کی علت کیا ذکر کی؟ کہ اس کے لیے فراشِ فاسد ثابت ہے اور فراشِ فاسد سے بھی کیا ثابت ہو جایا کرتا ہے؟ نسب ثابت ہو جاتا ہے۔ لیکن صورتاً تو یہاں پر معارضہ نہیں، لیکن معناً معارضہ ہے، اس لیے کیونکہ جب دوسرے کے لیے بچے کا نسب ثابت ہو جائے گا تو خود بخود پہلے سے کیا ہو جائے گی؟ نفی، کیونکہ نسب ایک سے ثابت ہو سکتا ہے، دونوں سے تو ثابت نہیں ہو سکتا۔ "فهذه المعارضة لم تكن لنفي النسب عن الأول" پس یہ معارضہ جو ہے اول سے نسب کی نفی کے لیے نہیں ہے "بل لإثبات النسب من الثاني" بلکہ ثانی سے نسب کے اثبات کے لیے ہے، اس دوسرے خاوند سے نسب کے اثبات کے لیے ہے "لكن فيه نفي الأول" لیکن اسی کے اندر پہلے دعویٰ کی نفی بھی ہو گئی، پہلے حکم کی "لأنه إذا ثبت من الثاني" اس لیے کیونکہ جب نسب ثابت ہو جائے گا دوسرے خاوند سے "ينتف عن الأول" تو منتفی ہو جائے گا، تو اس کی نفی ہو جائے گی پہلے خاوند سے "لعدم تصور النسب من شخصين" اس لیے کیونکہ تصور نہیں کیا جا سکتا نسب کا دو شخصوں سے، "فيحتاج حينئذ إلى الترجيح" تو محتاج ہوا یہ بھئی، یہ اب محتاج ہوا "إلى الترجيح" کس چیز کا؟ ترجیح کا۔ اب ترجیح بھئی ایک ان کا دعویٰ اور دلیل، ایک ہمارا دعویٰ اور دلیل، اب ترجیح کس کو ہو؟ تو یہ محتاج ہوا بھئی معارضہ ترجیح کا "فنقول" پس ہم کہتے ہیں "الأول صاحب فراش صحيح" کہ پہلا خاوند جو ہے وہ صاحبِ فراشِ صحیح "والثاني صاحب فراش فاسد" اور ثانی خاوند جو ہے وہ صاحبِ فراشِ فاسد ہے "والصحيح أولى من الفاسد" اور صحیح اولیٰ ہے کس کے مقابلے میں؟ فاسد کے مقابلے میں، لہذا اس کو ترجیح ہے۔ "فيعارضه الخصم" تو مقابل بھی اس کا مقابلہ کرتا ہے "بأن الثاني حاضر" کہ ثانی خاوند حاضر تھا، موجود تھا، پہلا تو موجود ہی نہیں تھا، کہ ثانی خاوند حاضر تھا "والماء ماؤه" اور پانی بھی اس کا تھا، نطفہ بھی اس کا تھا "وهو أولى من الغائب" اور وہ اولیٰ ہے کس کے مقابلے میں؟ غائب کے مقابلے میں۔ ہم نے کیا ترجیح کی وجہ ذکر کی؟ کہ پہلے کا فراش صحیح، دوسرے کا فراش فاسد، لہذا پہلے کو ترجیح، اس سے نسب ہو گا۔ انہوں نے کہا نہیں، پہلا غائب تھا، ثانی حاضر تھا، اور حاضر اولیٰ ہوتا ہے، نیز نطفہ بھی اس کا تھا، تو یہ اولیٰ ہے، نسب اس سے ثابت ہو گا۔ "فيظهر حينئذ فقه المسألة" تو اس وقت مسئلہ کی فقہ ظاہر ہو گی، کیا ظاہر ہو گی؟ مسئلہ کی فقہ ظاہر ہو گی "وهو" اور وہ یہ "أن الملك والصحة أحق بالاعتبار من الحضرة والماء" کہ ہم نے دو چیزیں ذکر کیں: ملکیت اور صحیح، کہ وہ فراش صحیح ہے اور ملکیت ہے، ملکِ نکاح حاصل ہے پہلے خاوند کو، ملکِ نکاح ہے اور فراشِ صحیح ہے اس کا، جبکہ دوسرے کے لیے آپ نے دلیل ذکر کی: حاضر ہے اور نطفہ اس کا ہے۔ تو ہماری دو چیزیں ہوئیں: ملک اور صحت، اور آپ کی دو دلیلیں کیا ہوئیں؟ حضرت اورماء۔ صورت سمجھ میں آ گئی بھئی؟ دیکھیے بھئی، تو اس صورت میں فقہِ مسئلہ ظاہر ہو گی، "وهو أن الملك والصحة أحق" کہ ملک اور صحت جو ہے جو ہماری دلیلیں ہیں، وہ زیادہ لائق ہیں "بالاعتبار من الحضرة والماء" کس کے مقابلے میں؟ موجودگی اور نطفے کے اعتبار سے ان کے مقابلے میں ملک اور صحت زیادہ لائق ہیں "فإن الفاسد يوجب الشبهة" اس لیے کیونکہ فاسد جو ہے وہ ثابت کرتا ہے کس چیز کو؟ شبہے کو "والصحيح يوجب الحقيقة" اور صحیح کس کو ثابت کرتا ہے؟ حقیقت کو ثابت کرتا ہے "والحقيقة أولى من الشبهة" اور حقیقت اولیٰ ہے کس کے مقابلے میں؟ شبہ کے مقابلے میں۔ صورت سمجھ میں آ گئی بھئی؟ یہ لمبی تقریر کی شارح نے پانچویں قسم معارضہ خالصہ کی پہلی قسم کی۔ معارضہ خالصہ دو قسم پر تھا اور پہلی قسم کیا تھی؟ معارضہ قسم ہو حکم میں۔ دوسری قسم کیا تھی؟ معارضہ علت۔ اور یہ معارضہ جو حکم میں ہے اس کی پانچ قسمیں، یہ پانچویں قسم اور اس کی مثال ذکر کی۔ اور اس میں کیا ذکر کیا کہ ہمارے نزدیک نسب کس سے ثابت ہو گئے امام صاحب کے نزدیک؟ خاوند اول سے۔ اور امام شافعی رحمہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ یا فریقِ مخالف کیا کہتا ہے؟ خاوند ثانی سے ثابت ہوگا، بھئی خاوند ثانی سے۔ لیکن یاد رکھیے، علماء لکھتے ہیں کہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یہ پہلا قول تھا۔ بعد میں انہوں نے اس قول سے رجوع کیا اور اس قول کی طرف گئے کہ نسب دوسرے خاوند سے ثابت ہو جائے گا، وہ اسی کی اولاد شمار ہوگی۔ بشرطیکہ درمیان میں اتنا وقت گزرا ہو جس میں اولاد ہو سکے۔ یعنی یہ اولاد دوسرے خاوند سے نکاح کے کم از کم چھ ماہ بعد پیدا ہوئی ہو۔ تو پھر اس صورت میں یہ نسب کس سے ثابت ہوگا؟ دوسرے خاوند سے۔ تو دوسرا قول امام صاحب کا یہی ہے اور اسی پر فتویٰ ہے بھئی۔ صورت سمجھ میں آ گئی؟ چلیے بس بھئی، ہذا ہو المرام، واللہ عالم بحقیقۃ الکلام۔